معروف خطاط و مصور منور اسلام کے لئے دعائے صحت کی اپیل

معروف خطاط و مصور منور اسلام کے لئے دعائے صحت کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)معروف خطاط اور مصور منور اسلام (ابن نادرالقلم) گزشتہ دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگئے تھے۔ ان کے اہل خانہ نے منور اسلام کی صحت کے لئے دعا کی اپیل کی ہے کہ وہ صحت مند ہوکر روزانہ کے معمولات میں شب و روز بسر کر پائیں۔