مخالفین کا عمران خان کی نااہلی کا خواب چکنا چور ہوگیا، فرخ مون

مخالفین کا عمران خان کی نااہلی کا خواب چکنا چور ہوگیا، فرخ مون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ مخالفین کے عمران خان کی نااہلی کا جوخواب دیکھا تھا اسے پاکستان کی اعلٰی عدالت نے چکنا چورکردیا ہے۔ ملکی خزانہ خالی اورکرپشن کے ریکارڈ توڑنے کے بعد اب نوازشریف’’کرپشن بچاؤ‘‘تحریک چلانا چاہتے ہیں۔
انہیں عوام کے مسائل کی نہیں بلکہ اپنے 300ارب بچانے کی فکرہے۔