پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کراچی کا5روزہ دورہ کریں گے

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کراچی کا5روزہ دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کراچی کا5روزہ دورہ کریں گئے۔جہاں وہ پاکستان سپر لیگ فائنل کے انعقاد کو ممکن بنانے کے لئے صوبے کی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے کراچی کرکٹ کی سیاست سے مکمل غیر جانب دار رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔