اچھا کام ہوگا تواسے ضرور پذیرائی ملے گی ،عینی خان

اچھا کام ہوگا تواسے ضرور پذیرائی ملے گی ،عینی خان
 اچھا کام ہوگا تواسے ضرور پذیرائی ملے گی ،عینی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل عینی خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ماضی کو یکسر نظر انداز کرنے کی بجائے اس وقت کی کامیابیوں کو نئی جدت کے ساتھ پیش کرنا چاہئے ہمیں ٹی وی ڈراموں کی طرح فلموں میں بھی جاندار سکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی۔ عینی خان نے کہا کہ جب بھی اچھا کام ہوگا تواسے ضرور پذیرائی ملے گی اب دور بدل چکا ہے ہمیں روایتی فلموں سے جان چھڑانی ہوگی اور اچھا کام ہوگا تواسے ضرور پذیرائی ملے گی۔ ایسی فلمیں بنانا ہونگیں جو موجودہ دور کی عکاسی کرتی ہوں ۔ ہمیں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافت کو بھی اجاگر کرنا ہوگا۔

مزید :

کلچر -