پنجاب اسمبلی میں آرٹسٹ کالونی کی قرار دادجمع، فنکاروں کا خیر مقدم

پنجاب اسمبلی میں آرٹسٹ کالونی کی قرار دادجمع، فنکاروں کا خیر مقدم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)فنکاروں نے پنجاب اسمبلی میں آرٹسٹ کالونی کے قیام کی قرار داد جمع کروانے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنکاروں کو اگر سر چھپانے کا ٹھکانہ مل جائے گا تو ان کے دکھ دور ہو جائیں گے ۔ اداکار مسعود اختر ، قوی خان ، علی اعجاز ، سہیل احمد ، عرفان کھوسٹ ، اورنگزیب لغاری ، نثار قادری ، جاوید رضوی ، وحید بٹ ، نیلو فر ، حسیب پاشا اور منیر راج نے کہا کہ بیشتر فنکار صاحبان سے محروم ہیں اور انتہائی کٹھن زندگی گزار رہے ہیں ، انہیں گھر فراہم کئے جائیں تو انتہائی اچھا اقدام ہو گا ۔

مزید :

کلچر -