پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈز

پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی )پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سید علی بخاری،کاشف آصف، وقار محبوب، شاہجہان خان، محمد شعیب حسن، عاصم خان (پاکستان) عدین ادراکی (ملائیشیاء) اور روئی سوریس (پولینڈ) نے جبکہ چیف آف ایئر سٹاف ویمن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اینورا ولارڈ (فرانس)، نوران الترکی، ہانا مواتز اور ہانا رمدان (مصر) نے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مین راونڈ کا آغاز آج سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گا۔