اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خان کی بہن کی شادی کی تیاریاں عروج پر

اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خان کی بہن کی شادی کی تیاریاں عروج پر
 اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خان کی بہن کی شادی کی تیاریاں عروج پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خاں ایک طرف اپنی آنے والی فلم’’ چھپن چھپائی‘‘ کی پرموشن میں مصروف ہیں تو دوسری طرف گھر میں بہن کی شادی کی تیاریاں عروج پرہیں لیکن مصروفیات کی وجہ سے نیلم منیر کئی تقریبات میں شرکت نہیں کرسکیں جس پر ان کی بہن اور دیگر رشتہ دار کافی خفا ہیں۔اس بارے میں نیلم منیر کا کہنا ہے کہ فنکاروں کی زندگی میں ایسے مواقع آتے رہتے ہیں۔اس وقت فلم کی پرموشن سب سے ضروری ہے لیکن بہن کی شادی بھی نہیں چھوڑ سکتی اور جلد اس میں شامل ہوجاؤں گی اور کسی طرح بھی بہن کو نظرانداز نہیں کرسکتی۔

مزید :

کلچر -