فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی ضرورت ہے،جرار رضوی

فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی ضرورت ہے،جرار رضوی
 فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی ضرورت ہے،جرار رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) سٹار میکر ڈائریکٹر جرار رضوی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے اور نئی فلموں کی تیاری کیلئے فلم اکیڈیمز کی سخت ضرورت ہے جہاں پر فنکاروں اور ہنرمندوں کو تربیت دی جا سکے۔ جرار رضوی نے کہا کہ موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی اشد ضرورت ہے فلمی صنعت کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے وہ ہرممکن وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی فلم انڈسڑی کی بہتر ی کیلئے بھر پور کام کر رہے ہیں اور آنے والے دنوں میں بہتری نظر آرہی ہے ۔

مزید :

کلچر -