شہرت کیلئے بے ہودہ ڈانس کا نہیں معیار کا سہارا لیتی ہوں، آشا چوہدری

شہرت کیلئے بے ہودہ ڈانس کا نہیں معیار کا سہارا لیتی ہوں، آشا چوہدری
 شہرت کیلئے بے ہودہ ڈانس کا نہیں معیار کا سہارا لیتی ہوں، آشا چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و پرفارمر آشا چوہدری نے کہا ہے کہ شہرت کیلئے بے ہودہ ڈانس کا نہیں معیار کا سہارا لیتی ہوں اسی وجہ سے ڈانس کے حوالے سے منفرد مقام حاصل ہے۔ آشا چوہدری نے کہا کہ میں کبھی بھی اپنی شہرت کیلئے بے ہودہ باتوں یا ڈانس کا سہارا نہیں لیا بلکہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ انتہائی کم عرصہ میں اپنی محنت کے بل بوتے پر سٹیج کی دنیا میں منفرد مقام حاصل کیا ہے۔میں نے فن کے تینوں شعبوں فلم،ٹی وی اور سٹیج پر اپنی محنت اور لگن سے نام کمایا۔

مزید :

کلچر -