شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے 2افراد گرفتار

شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے 2افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگار)رنگ محل پولیس نے دو افراد کو غل غپاڑہ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق رنگ محل کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فریاد اورجمیل نامی افراد کوشراب پی کرغل غپاڑہ کرتے ہوئے گرفتار کرلیااوران کوحراست میں لے کر طبی معائنہ کرواتے ہوئے ان پر مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات میں بند کردیا۔

مزید :

علاقائی -