یو سی وائس چیئرمین پر تشدد کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ نواب ٹاؤن ملک راحیل امجد معطل

یو سی وائس چیئرمین پر تشدد کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ نواب ٹاؤن ملک راحیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبرنگار) ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے یوسی کے وائس چیئرمین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ایس ایچ او تھانہ نواب ٹاؤن انسپکٹر ملک راحیل امجد کو معطل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے

مزید :

علاقائی -