امریکی صد رکے القدس سے متعلق متنازعہ فیصلے کیخلاف عرب لیگ کمیٹی کے قیام کی منظوری

امریکی صد رکے القدس سے متعلق متنازعہ فیصلے کیخلاف عرب لیگ کمیٹی کے قیام کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض/قاہرہ(آئی این پی)عرب لیگ نے القدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف عرب وزرا ء کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا جس کا مقصد اس فیصلے سے پیدا ہونے والے ممکنہ منفی نتائج کا خاتمہ کرنے سمیت مسئلے کے سفارتی حل کی راہ تلاش کرنا ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب لیگ نے القدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف عرب وزرا کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کمیٹی میں اردن ،فلسطین،مصر،سعودی عرب،مراکش،متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ اور عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل شامل ہوں گے۔
عرب لیگ کمیٹی

مزید :

علاقائی -