عوام آئندہ انتخابات میں کھوٹے اور کھرے کا فرق کریں گے‘حمزہ شہباز

عوام آئندہ انتخابات میں کھوٹے اور کھرے کا فرق کریں گے‘حمزہ شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حمزہ شہبا ز نے کہا ہے کہ عوام باشعور ہیں وہ آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ سے کھوٹے اور کھرے کا فرق کریں گے ، عوام کی خدمت ہمار مشن ہے اوررکاوٹوں کے باوجود اس پر عمل پیرا رہیں گے ۔ ان خیالا ت کااظہارانہوں نے سیاسی و سماجی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ علاوہ ازیں حمزہ شہبازشریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -