امریکی ا ئر فورس بیس کے گیٹ سے گا ڑی ٹکرانے کی کوشش،ایک شخص گرفتار

امریکی ا ئر فورس بیس کے گیٹ سے گا ڑی ٹکرانے کی کوشش،ایک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)سفوک کاؤنٹی میں امریکی ائر فورس بیس راف ملڈن ہال کے گیٹ سے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کے بعدپولیس نے ا ئرفورس بیس بند کردیا جبکہ سسکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔آخری اطلاعات تک واقعے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -