جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی، دونوں وکلاء کے لائسنس معطل

جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی، دونوں وکلاء کے لائسنس معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آؒ باد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے وکلاء کی بدتمیزی ۔ دونوں وکلاء کے لائسنس معطل ۔ عدالتی حکم پر وکیل سہیل احمد گرفتار ‘ وکیل سہیل احمد پر اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں پلاٹ پر قبضے کا الزام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیکٹر ای سیون میں پلاٹ پر قبضہ کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی کی جس کے نتیجے میں عدالتی حکم پر وکیل سہیل احمد کو گرفتار کر لیا گیا اور بدتمیزی کرنے والے دونوں وکلاء سہیل احمد اور مشتاق گلباز کے لائسنس معطل کر دیئے گئے ۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی

مزید :

صفحہ آخر -