پیپلز پارٹی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں: بلاول

پیپلز پارٹی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں: بلاول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں،مخالفین اب اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کااجلاس ہواجس میں خورشیدشاہ،فریال تالپور،نثارکھوڑو،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر شریک ہوئے،پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات میں ملک بھرسے کامیاب ہوگی،پیپلزپارٹی کے علاوہ باقی سب بلبلاپارٹی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -