نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس میاں گل حسن نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نوازشریف نے عدلیہ کوتنقیدکانشانہ بنایا، عدالت سے استدعا ہے کہ سابق وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔
انٹراکورٹ اپیل

مزید :

صفحہ اول -