عمران کا اعلان کی ہمدردیاں سمیٹنے کو کوشش ، دونوں ہی تحریکیں شروع نہیں کر سکیں گے

عمران کا اعلان کی ہمدردیاں سمیٹنے کو کوشش ، دونوں ہی تحریکیں شروع نہیں کر ...
 عمران کا اعلان کی ہمدردیاں سمیٹنے کو کوشش ، دونوں ہی تحریکیں شروع نہیں کر سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممتاز تجزیہ نگار مظہر عباس نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اپنے خلاف آنیوالے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عدلیہ کیخلاف جبکہ عمران خان نے نوازشریف کے اینٹی اور عدلیہ کے حق میں تحریکیں چلانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کوئی اچھی روایت نہیں ہے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ دونوں ہی تحریکیں شروع نہیں کر سکیں گے عمران خان نے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر کے عدلیہ کی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی ہے وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کے اختلاف رائے کا ہر شخص کو حق حاصل ہے مگر کسی کو کسی کا کندھا اور سہارا لینے کی رویت نہیں ڈالنی چاہئے اگر تحریکیں شروع ہوتی ہیں جو لگتا نہیں ہے تو قوم اور ادارے تقسیم ہونے کا خطرہ ہے جو لیکن میری نظر میں تحریکیں شروع ہی نہیں ہونگی اگر ہو بھی گئیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ دونوں پارٹیوں کا ووٹ بنک اپنی اپنی جگہ ہے جو ابھی تک دونوں پارٹیاں نہیں توڑ سکیں اور آج عوام کی سوچ بدل چکی ہے وہ بہترین جج کا درجہ اختیار کر چکے ہیں ۔
مظہر عباس

مزید :

صفحہ اول -