نیب ٹیم آج لندن سے واپس لاہور پہنچے گی

نیب ٹیم آج لندن سے واپس لاہور پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبر نگار) نیب لاہور کی ٹیم لندن سے آج صبح واپس لاہور پہنچے گی، نیب ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے لندن فلیٹس اور شریف فیملی کے اثاثوں کی تحقیقات کی ہے جس میں نیب کی ٹیم نے متعدد گواہوں کے بیانات مکمل کیے ہیں اور نیب کی ٹیم تحقیقات کے بعد آج صبح واپس لاہور پہنچے گی۔
نیب ٹیم

مزید :

صفحہ اول -