چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الثانی بدھ کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الثانی بدھ کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہاہے کہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ر بیع الثانی بدھ 20دسمبر کو ہوگی۔پیر کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الثانی بدھ 20دسمبر کو ہوگی۔
ربیع الثانی

مزید :

صفحہ اول -