ایک پارٹی کو وقت سے پہلے الیکشن مہم چلانے کو کہا گیا ،مریم نواز کاٹوئٹرپیغام

ایک پارٹی کو وقت سے پہلے الیکشن مہم چلانے کو کہا گیا ،مریم نواز کاٹوئٹرپیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اب ایک پارٹی کو وقت سے پہلے الیکشن مہم چلانے کو کہا گیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وقت سے پہلے الیکشن مہم مہنگی ہوتی ہے۔
مریم نواز