خورشید علی خان اور خلیل بابو آف باماخیلہ کی سوتیلی ماہ انتقال کرگئیں

خورشید علی خان اور خلیل بابو آف باماخیلہ کی سوتیلی ماہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ(نمائندہ پاکستان)مرحوم سابق ڈی ایس پی خورشید علی خان اور خلیل بابو اف باماخیلہ کی سوتیلی ماہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابو گذشتہ روز سابق مرحوم ڈی ایس پی خورشید علی خان اور خلیل بابو صیب اف باماخیلہ کی سوتیلی ماہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یاد رہے کہ مرحومہ پولیس حوالدار فضل الہی اور نور الہی کے والدہ تھی