جدید علوم کی وجہ سے دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے :حمایت اللہ مایار

جدید علوم کی وجہ سے دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے :حمایت اللہ مایار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ نا ظم حمایت اللہ مایار نے کہا ہے کہ جد ید علوم کی وجہ سے دنیا گلو بل ویلج بن چکی ہے جہا لت کے اند ھیر وں کو تعلیم ہی کے ذر یعے سے ختم کیاجاسکتا ہے آر می پبلک سکول میں تعلیم و تر قی پر ہی وار کر کے سینکڑوں اسا تذہ اور سٹاف کو شہید کر دیئے گئے طلباء ان کی قر بانی کوہمیشہ یاد کر کے اپنا فو کس حصول تعلیم پر کر یں وہ گزشتہ روز لوندخوڑ میں بائیز ی پبلک سکول میں پو زیشن ہو لڈ ر طلباء و طالبات کے منعقد ہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے تقر یب سے منیجنگ ڈائر یکٹر حبیب اللہ خان اور پر نسپل شا ہ رضا نے بھی خطاب کیا اس موقع پر پی کے 27سے اے این پی کے امیدوار ناصر خان، ڈسٹر کٹ کو نسلران آصف خان ، حا جی کمال خان اور اے این پی سعودی عرب کے جنرل سیکر ٹری حا جی سبزعلی بھی موجود تھے مہمان خصوصی حمایت اللہ مایار نے سال 2017پو زیشن ہو لڈر احمد خان جنہوں نے 1021نمبرات حاصل کر نے پر سکو ل انتظامیہ کی طرف سے مبلع 50ہزار رو پیہ انعام دیا گیا انہو ں نے کہا کہ نا خو اندگی کی وجہ سے آئے روز دہشتگر دی پر وان چڑ ھ رہی ہیں دہشت گردوں نے محض تعلیم و تر قی کو روکنے کے لیے تعلیمی اداروں اور اس سے وابستہ طلبہ و طالبات و دیگر افراد کو نشانہ بنا ئے ہو ئے ہیں اللہ تعا لی اور ہما رے پیغمبر ﷺ نے بھی سب سے پہلے تعلیم پر زور دیا ہے والدین اپنے بیٹوں اور بچیوں کو بھی زیور تعلیم سے آرا ستہ کر کے اسلام اور ملکی قو انین کی پاسدار ی کریں قو م کی تر قی کا دار ومدار جد ید علوم پر ہے آر می پبلک سکول ہمارے لیے زندہ مثال ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پروگرام پر من وعن عمل در آمد کر کے دہشتگر دی کو جڑ سے اکھا ڑ دیا جائے انہوں نے طلبہ اور طالبات کے لیے اپنی طرف سے 30ہزار روپیہ اعلان کر دیا اس سے قبل سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور نظمیں پیش کیے اور سامعین سے زبردست داد وصول کی