آلودگی کے خاتمہ کیلئے سٹیل ملز میں پوشن کنٹرول پلانٹ ناگزیر ہے :چینی انجینئر

آلودگی کے خاتمہ کیلئے سٹیل ملز میں پوشن کنٹرول پلانٹ ناگزیر ہے :چینی انجینئر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سخا کو ٹ (نما ئندہ کستان ) کنفکلو کمپنی چا ئینہ بیجینگ کے انجینئرمارواو نے کہا ہے ما حو لیات کو ہر قسم الو دگی سے پاک صا ف رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ سٹیل ملز میں پلو شن کنٹرول پلا نٹ لگا نا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ملاکنڈ ہر قسم وسائل سے ما لامال علاقہ ہ اور اس کی خو بصورتی کا اندازہ اس بات سے لگا یا جاتا ہے کہ یہا ں کا ما حول ہر قسم مضر صحت اثر ات سے پا ک ہے اور یہا ں کے عوام اور سٹیل ملز میں کا م کر نے والے مز دور ماسک کااستعمال بہت کم کر تے ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نے درگئی ملاکنڈ میں خر کے کے مقام پر علی سٹیل ملز میں کنفکلو کمپنی چا ئینہ بیجینگ سے امپورٹ شدہ پلو شن کنٹرول پلا نٹ کے تنصیب کے بعد معا ئینہ اورمیڈیا اور لیبرز سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر علی سٹیل ملز کے ایم ڈی شیخ وحید بھی مو جو د تھے۔ انھو ں نے کہا کہ علی سٹیل ملز میں نصب شدہ پلو شن پلا نٹ کی کا ر گر دگی بہترین ہے اور جس طر یقے سے لگا یا ہے میں خو د حیران ہو ں کہ پاکستان میں بھی بہتر ین ٹیکنیکل ماہرین مو جو د ہیں لیکن ان کی تھوڑی بہت سر پر ستی کی ضرورت ہے ۔انھو ں نے کہا کہ یہ پلانٹ کنفکلو کمپنی چا ئینہ بیجینگ سے امپورٹ شدہ ہے اور اس پلوشن پلانٹ کاہم معا ئینہ اس لئے کر رہے ہیں کہ وہ بخوبی معلوم کرسکیں کہ یہاں کے فضامیں پلوشن پلانٹ کس طر ح فنکشن کر تے ہیں ۔انھو ں نے علی سٹیل ملز کے مزدوروں اور مکینکوں کو بھی خرا ج تحسین پیش کی جنہوں نے بہت قلیل عرصے میں الودگی سے پاک ماحول فراہم کرکے سٹیل ملزکے صنعت کو وسعت دیکر قومی ترقی میں اپناکرداراداکیا۔