صفدر علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں

صفدر علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ ( نامہ نگار)شیرگڑھ کے پی ٹی سی ایل کے سابق ڈائریکٹر صفدر علی خان اور لندن کے نواب علی خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مر حومہ کو بعد ازاں شیرگڑھ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ اکبرعلی خان ، انور علی خان اور جوہر علی خان کی بھی والدہ ماجدہ ہیں مر حومہ کی رسم قل بدھ کے روز شیرگڑھ کے گل محلہ میں ان کی رہا ئش گاہ پر ادا کی جا ئے گی۔

Bac