اکرام اللہ خان آف تھانہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

اکرام اللہ خان آف تھانہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف ضلع مالاکنڈکے سینئرراہنمااکرام اللہ خان آف تھانہ کی والدہ کی رسم قل آج بروزمنگل محلہ شہیدان میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے مرحومہ مالاکنڈیونیورسٹی کے اکائنٹنٹ ذاکراللہ ،ظہورآحمداورمحمدعارف کی بھی والدہ جبکہ ڈاکٹرغلام یحیےٰ کی بیوہ تھی ۔