جہلم،مرکزی سنی علماء کونسل کے زیراہتمام آج سالانہ سیرت النبی ؐ کانفرنس منعقد ہوگی

جہلم،مرکزی سنی علماء کونسل کے زیراہتمام آج سالانہ سیرت النبی ؐ کانفرنس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہلم(نامہ نگار )تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے سلسلہ میں مرکزی سنی علماء کونسل کے زیر اہتمام آج مورخہ 19دسمبر بروز منگل بعد از نماز عشاء مرکزی دارالعلوم اہلسنت مشین محلہ نمبر 1میں سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہو رہی ہے جس کے مہمان مقرر علامہ پیر محمد اجمل رضا قادری ہونگے ۔ ع صلائے عام ہے یارانِ نقطہ داں کیلئے ۔