ضلع کچہری سے عدالتوں کی نیوجوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی کا معاملہ‘ وکلاء کا وفد آج چیف جسٹس سے ملاقات کریگا

ضلع کچہری سے عدالتوں کی نیوجوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی کا معاملہ‘ وکلاء کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبر نگار خصوصی) ضلع کچہری ملتان سے عدالتوں کی نیوجوڈیشل کمپلیکس منتقلی کے معاملہ پر وکلاء کے وفودآج چیف جسٹس(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پاکستان سے ملاقات کریں گے۔اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارسے ہائیکورٹ وڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز ملتان کے عہدیداروں اورسینئروکلاء پر مشتمل وفدآج ایک بجے دن سپریم کورٹ رجسٹری لاہورمیں ملاقات کرکے مسائل اورمطالبات سے آگاہ کرے گا۔