آصف ملک ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چکوال کے میڈیا کوآرڈینیٹر

آصف ملک ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چکوال کے میڈیا کوآرڈینیٹر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نوجوان قانون دان محمد آصف ملک ایڈووکیٹ کو ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن چکوال کا میڈیا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری امجد حسن علی اور جنرل سیکرٹری نثار اصغر نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور میڈیا سے متعلق تمام امور محمد آصف ملک ایڈووکیٹ کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔