کالج آف فزینشز اینڈ سرجنز کے صدر کا سی پی ایس پی ریجنل سنٹر ملتان کا دورہ

کالج آف فزینشز اینڈ سرجنز کے صدر کا سی پی ایس پی ریجنل سنٹر ملتان کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز (سی پی ایس پی) پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اللہ چوہدری نے گذشتہ روز سی(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
پی ایس پی ریجنل سنٹر ملتان کا دورہ کیا انہوں نے پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے اقدامات تجویز کیے انہوں نے سی پی ایس پی ملتان کے توسیعی منصوبے کا جائزہ اور کینسر سیمینار میں شرکت کی اس کے بعد بہاولپور کا دورہ کرکے کراچی واپس چلے جائیں گے۔