صاف دیہات پروگرام، فنڈز فراہم کر دیے گئے

صاف دیہات پروگرام، فنڈز فراہم کر دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر، نا مہ نگا ر) صوبائی وزیر پنجاب امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صاف دیہات پروگرام شروع کر کے دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کر رہے ہیں۔کیوں کہ صفائی ایمان کا حصہ ہے اور اس سے کئی بیماریوں سے نجات ملے گی۔وہ ان خیالات کا اظہار ضلع راجنپور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاف دیہات پروگرام کا معائنہ یونین کونسل دھینگن اور یونین کونسل کوٹلہ عیسن میں کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ایم پی اے خالد محمود وارن بھی ان کے ہمراہ تھے چیئرمین ضلع کونسل نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے فنڈ فراہم کر کے ان کے دل جیت لئے ہیں ۔