وہاڑی‘ جوڈیشل افسروں کا اجلاس‘ جنوری تا نومبر 2017ء ہونے والے مقدمات کے فیصلوں کا جائزہ

وہاڑی‘ جوڈیشل افسروں کا اجلاس‘ جنوری تا نومبر 2017ء ہونے والے مقدمات کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی ( بیورورپورٹ+ نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

نثار احمد صدارت میں جو ڈیشل افسران کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ماہ جنوری 2017 ؁ء سے لے کر ماہ نو مبر 2017 ؁ء کے دوران ہونے والے مقدمات کے فیصلوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس کو بتایا گیا کہ سیشن کورٹس ضلع وہاڑی نے 23043 مقدمات کا فیصلہ کیا جبکہ سول کورٹس ضلع وہاڑی کی عدالت ہائے نے 40770 مقدمات جات کا فیصلہ کیامجموعی طور پر 63843 مقدمات جات کا فیصلہ کیاگیا ۔