ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا

ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں دو ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔قبل ازیں ڈیرہ غازی خان کے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

عبدالغفار نے الزام عائد کیا تھا کہ سعودیہ ڈرائیور کی نوکری دلوانے کاجھانسہ دیکر ساڑھے تین لاکھ روپے ہتھیالیے اور سعودیہ میں چرواھا کیلئے بھجوادیا جہاں جنگل سے بھاگنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا علاوہ ازیں ڈیرہ غازی خان کی حسینہ بی بی نے الزام عائد کیا تھا کہ غلام فریدنے اسکے خاوند کو سعودیہ بھجوانے کا جھانسہ دیکر 5لاکھ روپے ہتھیالیے جس پر ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے ایس ایچ او ممتاز قریشی کی سربراہی میں چھاپہ مار کر ملزمان کو گرفتار کر لیا جس نے مزید کارروائی جاری ہے۔