رانا ثنااللہ کا استعفیٰ معاملہ نہیں،معاملہ اس سے آگے بڑھ چکا،پیر حمید الدین سیالوی کی زیر صدارت علماو مشائخ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

رانا ثنااللہ کا استعفیٰ معاملہ نہیں،معاملہ اس سے آگے بڑھ چکا،پیر حمید الدین ...
رانا ثنااللہ کا استعفیٰ معاملہ نہیں،معاملہ اس سے آگے بڑھ چکا،پیر حمید الدین سیالوی کی زیر صدارت علماو مشائخ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیر حمید الدین سیالوی کے زیرصدارت درگاہ سیال شریف میںعلماءکرام ومشائخ کی کانفرنس ہوئی جس میں مولانا اشرف جلالی سمیت500 سے زائد علماءکرام و مشائخ نے شرکت کی،کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اہلسنت کی تمام تنظیمیں متحد ہو جائیں،ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا تھاکہ رانا ثناءاللہ سے استعفیٰ لیکر رابطہ کرونگا،لیکن نہیں کیاگیا،اعلامیہ میں کہا گیا کہ راناثناءاللہ کا استعفیٰ مسئلہ نہیں، معاملہ اس سے آگے بڑھ چکا،24دسمبرکوگوجرانوالہ میں ختم نبوت کانفرنس میں مزید استعفے آئیں گے۔