پارلیمنٹ میں آرمی چیف کی ایک ایسے شخص سے ملاقات کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا

پارلیمنٹ میں آرمی چیف کی ایک ایسے شخص سے ملاقات کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ حل ...
پارلیمنٹ میں آرمی چیف کی ایک ایسے شخص سے ملاقات کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے سینٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ دی جبکہ اس بریفنگ کے بعد آرمی چیف جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کر رہے ہیں ، ملاقات میں فاٹا اصلاحات بل کے حوالے سے معاملات طے کئے جا رہے ہیں ۔

حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کا بل سینٹ نے منظور کر لیا
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ سینٹ اجلاس میں بریفنگ کے بعد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر رہے ہیں ،ملاقات میںوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم او بھی شریک ہیں جبکہ اس ملاقات میں فاٹا اصلاحات بل کے حوالے سے معاملات طے کئے جار ہے ہیں۔ آرمی چیف کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وزیراعظم چیمبر میں جاری ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -