ترمیمی بل کی منظور ی ،قبل ازوقت انتخابات کے تمام امکانات ختم ، عام انتخابات جولائی کے بعد ہوں گے:نجی ٹی وی کا دعویٰ

ترمیمی بل کی منظور ی ،قبل ازوقت انتخابات کے تمام امکانات ختم ، عام انتخابات ...
ترمیمی بل کی منظور ی ،قبل ازوقت انتخابات کے تمام امکانات ختم ، عام انتخابات جولائی کے بعد ہوں گے:نجی ٹی وی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حلقہ بندیوں کے حوالے سے آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قبل از وقت انتخابات کے تمام تر امکانات ختم ہوگئے ہیں اور عام انتخابات جولائی کے بعد ہو سکیں گے۔

آرمی چیف کو سینٹ میں دراصل کس نے بلایا تھا ؟ پاک فوج کے ترجمان نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا

ایکسپریس نیوز نے الیکشن کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹ سے حلقہ بندیوں کے حوالے سے آئینی ترمیمی بل کی منظوری سے قبل از وقت انتخابات کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد حلقہ بندیوں کے لئے کم از کم5ماہ درکار ہوں گے اور مئی2018ءتک حلقہ بندیوں پر کام مکمل ہوگا ۔ حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہونے کے بعد 2ماہ انتخابات کی تیاریوں کے لئے درکا ر ہوں گے ، اسی لئے آئندہ عام انتخابات جولائی2018ءکے بعد ہوں گے۔

مزید :

قومی -