دبئی نے پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے

دبئی نے پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے
دبئی نے پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی نے پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نئے سال کے موقع پر دبئی نے پاکستانیوں کو مزید ویزٹ ویزے جاری کر نے بند کر دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد آمد ہے تو دوسری جانب کرسمس بھی انتہائی قریب ہے اور اس حوالے سے دبئی میں انتہائی شاندار جشن کیا جاتاہے اور اس تقریبات کو دیکھنے کیلئے پوری دنیا سے سیاہ بھی دبئی کار خ کرتے ہیں تاہم نیو ایئر کی تقریبات میں شرکت کیلئے تین لاکھ پاکستانی دبئی پہنچ چکے ہیں جس کے باعث اب دبئی نے مزید پاکستانیوں کو ویزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے ہیں ۔یہ بیان ٹریول ایجنسٹس ایسوسی ایشنز کی جانب سے جاری کیا گیاہے ۔