شہر قائد میں رینجرزکی کارروائی، 2ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

شہر قائد میں رینجرزکی کارروائی، 2ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
شہر قائد میں رینجرزکی کارروائی، 2ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹول پلازہ کے قریب تعینات رینجرز اہلکاروں نے سنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک موٹرسائیکل کو روک کر تلاشی لی تو ،موٹرسائیکل سوار 2افراد سے اسلحہ برآمد ہوا ۔ رینجرز حکام نے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دونوں افراد کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں