آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے:شاداب خان

آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے:شاداب خان
آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے:شاداب خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(این این آئی)پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان نے کہاکہ میرا آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیگ سے پہلے شاداب خان کا میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں کھیلنا ہمیشہ خواب رہا ہے اور یہاں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا کیونکہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز بڑی مشکل ہیں ۔شاداب خان نے کہا کہ وہ بگ بیش کھیلنے کیلئے بڑے پرجوش ہیں ۔واضح رہے کہ شاداب پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے.

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

کھیل -