شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام خان اور ایشوریا رائے کی بیٹی ارادھیا اداکاری کے میدان میں آگئے، ویڈیو وائرل

شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام خان اور ایشوریا رائے کی بیٹی ارادھیا اداکاری کے ...
شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام خان اور ایشوریا رائے کی بیٹی ارادھیا اداکاری کے میدان میں آگئے، ویڈیو وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام خان اور ایشوریا رائے کی بیٹی ارادھیا کی اسٹیج پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنے 4 سالہ بیٹے ابرام سے بہت محبت کرتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ابرام کو وقت دیں یہی وجہ ہے کہ متعدد بار ابرام کو فلموں کے سیٹ پر ہی لے آتے ہیں۔کنگ خان بیٹے کو کئی بارسکول چھوڑنے بھی خود ہی جاتے ہیں اور اب بیٹے کی سکول میں پرفارمنس دیکھنے بھی پہنچ گئے۔شاہ رخ خان اور ایشوریا اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کے لیے خود ہی تقریب میں موجود تھے۔
ویڈیو دیکھیں:

@iamsrk ???? #abishekbachchan #aishwaryaraibachchan #suhanakhan #abramkhan ❤❤

A post shared by ♡SHAH RUKH KHAN♡ (@shahrukhkhaanfp) on

مزید :

تفریح -