سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک
سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی کا ایک نیا انداز منظر عام پر آگیا ہے جو کسی نے کبھی بھی نہیں دیکھا ہو گا۔ سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی شوکا حصہ بنیں گی۔ اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے نئے شو کو لے کو بہت پرجوش ہوں کیونکہ اس شو کے ذریعے میرے مداح میرا نیا انداز دیکھ پائیں گے جو پہلے کبھی کسی نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔سنی لیونی نے مزید یہ بھی کہا کہ میں اس شو میں خطروں سے کھیلتی نظر آؤں گی اور مجھے امید ہے کہ میرے مداح میرے اس انداز کو بہت پسند کریں گے۔

مزید :

تفریح -