’سیاستدان بیرون ملک جا کر یہ کام نہ کیا کریں ‘ آرمی چیف نے سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ کے دوران یہ کیوں کہا ؟

’سیاستدان بیرون ملک جا کر یہ کام نہ کیا کریں ‘ آرمی چیف نے سینیٹ کی کمیٹی کو ...
’سیاستدان بیرون ملک جا کر یہ کام نہ کیا کریں ‘ آرمی چیف نے سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ کے دوران یہ کیوں کہا ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

’سیاستدان بیرون ملک جا کر یہ کام نہ کیا کریں ‘آرمی چیف نے سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ کے دوران یہ کیوں کہا ؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف نے سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیاستدان آپس کے اختلافات کو بیرون ملک جا کر ظاہر نہ کیاکریں ،بیرون ملک کہیں گو نواز گو اور کہیں رو عمران رو کے نعرے لگتے ہیں ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ بیرون ملک میں ایک دوسرے کے خلاف مظاہرے افسوسناک ہیں ،بیرون دنیا میںان مظاہروں سے برا پیغام جاتاہے ۔سیاستدان آپس کے اختلافات کو بیرون ملک جا کر ظاہر نہ کریں ۔