ن لیگ نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

ن لیگ نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
ن لیگ نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے بسنت کی اجازت دینے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کرا دی ،قراردادلیگی رکن حناپرویزبٹ نے جمع کرائی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی اجازت دینے کیخلاف ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔قراردادلیگی رکن حناپرویزبٹ نے جمع کرائی۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت کاغیردانشمندانہ فیصلہ کیا۔