دوروزہ روحانی تربیتی اجتماع کل سے محبت آباد مردان میں شروع ہو رہا ہے

دوروزہ روحانی تربیتی اجتماع کل سے محبت آباد مردان میں شروع ہو رہا ہے

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ)دوروزہ روحانی تربیتی اجتماع کل سے مردان محبت آباد مردان میں شروع ہو رہا ہے جس میں علما دیوبند کے پیرو کار شرکت کریں گے اس اجتماع سے شیخ الحدیث محمد ادریس، شیخ الحدیث و شیخ التفسیر مولانا نور ہادی، شیخ الحدیث حزب اللہ جان اور دیگر جید علما خطاب کریں گے جبکہ اس اجتماع میں نوشہرہ سے ہزاروں کی تعداد میں کارکن مولانا قاری رفیق محمد اور قاری اخلاق احمد صدیق کی قیادت میں شرکت کریں گے اور اس اجتماع کا اختتامی بیان اور پر سوز دعا فکر اکابر دیوبند شیخ مولانا قاری صدیق احمد کریں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...