ملاکنڈ لیویز فورس کے 6 پوسٹ کمانڈر سمیت 18 اہلکار تبدیل

    ملاکنڈ لیویز فورس کے 6 پوسٹ کمانڈر سمیت 18 اہلکار تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے6 پوسٹ کمانڈروں سمیت18اہلکارتبدیل صوبیدارامیرزمان تھانہ بٹ خیلہ اورصوبیدارعمرواحدتھانہ الاڈھنڈتعینات۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویزفورس کے کمانڈنٹ/ڈپٹی کمشنرمالاکنڈاقبال حسین باچاصوبیدارمیجرفریداللہ خان نے ضلع مالاکنڈمیں امن امان کے بحالی کے مالاکنڈلیویزفورس کے تین پوسٹ کمانڈروں سمیت اٹھارہ اہلکاروں کوادھرادھرکردیاصوبیدارامیرزمان خان کوتھانہ بٹ خیلہ صوبیدارعمرواحد کوتھانہ بٹ خیلہ سے پوسٹ کمانڈرتھانہ الاڈھنڈ ن نائب صوبیدارنیک رحمان تھانہ کوٹ سے انوسٹی گیشن صوبیدارمیجر مالاکنڈ نائب صوبیداریوسف خان تھانہ الاڈھنڈسے لائن مالاکنڈ صوبیداربخت زادہ ہیڈکوارٹرمالاکنڈسے چوکی غاورکلے نائب صوبیدارمحمداسرارغاورکلے چوکی سے پوسٹ کمانڈرتھانہ کوٹ ائی ایچ سی ظفرعلی باچا تھانہ سخاکوٹ سے ایڈیشنل پوسٹ کمانڈرتھانہ بٹ خیلہ ائی ایچ سی سیف الرحمان ایڈیشنل پوسٹ کمانڈرپل چوکی شمس الرحمان ہیڈکوارٹرمالاکنڈ سے ایڈیشنل پوسٹ کمانڈرتھانہ خار وغیرہ شامل ہیں۔