ٹانک،اے پی ایس کے شہید طلباء کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

      ٹانک،اے پی ایس کے شہید طلباء کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

  



ٹانک(نمائندہ خصوصی)گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک میں ایچ او ڈی انگلش ڈییارٹمنٹ کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہید طلباء کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت شہداء کو خرج تحسین پیش کیا گیا گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کے ڈائریکٹر احسان دانش کی خصوصی ہدایت پر یونیورسٹی کیمپس میں انگلش ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہید طلباء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جسمیں انگلش ڈییارٹمنٹ کے شاہ خالد،اے ڈی ایڈمنسٹریشن پیر شوکت،سٹاف ممبر اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر طلباء نے آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے طلباء کو خراج عقیدت پیش کیا شہید ہونے والے طلباء کے لئے دعائیہ تقریب کی گئی اور ان کی درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعاء بھی کی گئی۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر