عبدالمالک کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

    عبدالمالک کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) اسامہ سینٹری والے عبدالمالک کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں انہیں گذشتہ شب آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ جامعہ بخرالعلوم کے مہتمم مفتی فضل مالک حقانی، عثمان غنی،فضل غنی،غنی رحمان کی بھی والدہ تھیں جبکہ عاصم غنی کی دادی تھیں رسم قل جمعہ کے روز گلی باغ مسجد قبا محلہ شاہی باغ میں اداکی جائے گی۔