ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر عبد الرحمان کے سسر حسن الدین انتقال کر گئیں
رستم(نمائندہ پاکستان) ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر عبد الرحمان کے سسر حسن الدین انتقال کر گئیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا گیا وہ شیر علی کے والد فضل الرحمان عرف کوٹی استاد کے چچا اور شرف الدین (محکمہ ایجوکیشن) کے بھائی تھے رسم قل جمعہ کو تاشقند رستم میں ادا کی جائے گی۔