سینئر صحافی شکیل باچہ کی چچی وفات پا گئیں

  سینئر صحافی شکیل باچہ کی چچی وفات پا گئیں

  



رستم (نمائندہ پاکستان) سینئر صحافی بخشالی پریس کلب کے صدر شکیل باچہ کی چچی وفات پا گئیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا رسم قل کل بروز جمعہ احمد آباد اسڑ ساولڈھیر میں ادا کی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...