خیبرپختونخوا بورڈ برائے فنی تعلیم کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

  خیبرپختونخوا بورڈ برائے فنی تعلیم کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا بورڈ برائے فنی تعلیم پشاور کے تحت منعقدہ DIT 2nd Term 2019 اور D.Com/DBA Supply 2019 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان مورخہ 19-12-2019 بروز جمعرات شام 5:00 بجے کیا جائیگا۔ مذکورہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.kpbte.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا بورڈ برائے فنی تعلیم پشاور ریاض محمد کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔